يورپ کی عشقيہ شاعری پر عرب اثرات

تحرير: روجے بوواز -- انگريزی سے ترجمہ: محمد عمر ميمن
.
دراسات قرون وسطی کے علماء ابھی تک اس امر کو تسليم کرنے سے ہچکچاتے ہيں کہ قرون وسطی کے يورپ پر عربی ثقافت کا
اثر و نفوذ چند آسائشی اشيا کی تحصيل سے کہيں زيادہ رہا ہے ۔ ـ ـ